the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
.بھارت کی پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کے بعد شامل تفتیش کیے گئے گورداسپور کے ایس پی سلویندر سنگھ کو تحقیقاتی اداروں سےاب تک کلین چٹ نہیں مل سکی۔

گورداسپور کے ایس پی سلویندر سنگھ پر پٹھان کوٹ حملے میں ملوث دہشت گردوں کی معاونت کا الزام ہے۔نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی سلویندر سنگھ سے گذشتہ دو ہفتے سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔

ایس پی کا عدالتی حکم پرجھوٹ



پکڑنےوالی مشین سے ٹیسٹ بھی لیاگیاتھا،اکتیس دسمبر 2015 کو سلویندرسنگھ کو دہشتگردوں نےاغوا کرنے کی کوشش کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.